Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

امیر ماجد پل تیار نہ ہونے پر اظہار افسوس

جدہ ..... جدہ کے باشندوں نے شکوہ کیا ہے کہ امیر ماجدروڈکا پل 10ماہ قبل مکمل ہوجانا چاہئے تھا نہیں ہوا۔ افسوسناک امر ہے اسکی وجہ سے راہگیروں اور گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو بیحد مشکلات پیش آرہی ہیں۔یہ پل ایک تجارتی مرکز کے بالمقابل تیار کیا جارہا ہے۔ 18 صفر 1438ھ کو حوالے کیا جانا تھا ۔10ماہ زیادہ ہوچکے ہیں ابھی تک پل تیار نہیں کیا گیا۔
 

شیئر: