Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

اورکزئی ایجنسی میں دھماکہ،کئی اہلکار زخمی

ہنگو... اورکزئی ایجنسی میں جمعہ کو سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔بارودی سرنگ پھٹنے سے گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی گاڑی معمول کے گشت پر تھی کہ اچانک بارودی سرنگ کی زد میں آ گئی۔یکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔
 

 

شیئر: