Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

پاکستان اور چین کی مشترکہ مشقیں

  اسلام آباد... پاک فضائیہ اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس نے مشترکہ مشقیں شروع کردیں۔پی اے ایف ، پی ایل اے ائیرفورس کی مشترکہ مشقیں یوم فضائیہ کے موقع پر ہو رہی ہیں۔پاکستان اورچین دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کیلئے سال کے اختتام پر مشترکہ بحری مشقیں اور مشترکہ فوجی تربیت شروع کریں گے۔ان مشقوں میں سیکڑوں فوجی حصہ لیں گے اور ایک دوسرے کے تجربات سے مستفید ہوں گے۔ دونوں ملکوں کی افواج کی مشترکہ تربیت10ہفتے جاری رہے گی۔

 

شیئر: