Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ افسوسناک

منامہ .... بحرینی دفتر خارجہ نے اپوزیشن کی بیخ کنی سے متعلق ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو افسوسناک قرار دیدیا۔ بحرینی دفتر خارجہ نے اعلامیہ جاری کرکے ایمنسٹی انٹرنیشنل سے اپیل کی کہ وہ اپنی رپورٹیں یکطرفہ معلومات کی بنیاد پر تیار نہ کرے بلکہ تمام فریقوں سے مطلوبہ معلومات حاصل کرکے چھان بین کرے اور اسکے بعد ہی حقائق پر مبنی رپورٹ جاری کرے۔

شیئر: