Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

مقدس شہروں میں شدید گرمی

ریاض... ....محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج8ستمبر جمعہ کو مملکت بھر میں گرد آلود ہوائیں چلیں گی۔ درجہ حرارت بڑھ جائیگا۔سمندر کی لہریں ڈیڑھ میٹر تک بلندہونگی۔ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہیگا۔
 

شیئر: