ریاض....کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ ریاض پر مسافروں کے سامان کا انبار جمع ہوگیا۔ بروقت سامان نہ پہنچنے کی وجہ سے یہ صورتحال پیش آئی۔ ریاض ایئرپورٹ کا اندرونی علاقہ دارالحکومت آنے والوں کے سامان سے بھرا ہوا ہے۔ مسافروں کو آنے جانے میں بھی دشواری پیش آرہی ہے۔