Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

کارکن کی انگلی مشین میں پھنس گئی

الہفوف .... الہفوف کے ریستوران میں قیمہ بناتے وقت مشین میں انگلی پھنس جانے پر کارکن زخمی ہوگیا تھا۔کنگ فہد اسپتال کے طبی عملے نے انگلی کے ٹکڑے جمع کرکے جوڑ دیا ، زخمی کی اسپتال میں نگرانی کی جارہی ہے۔

شیئر: