Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 03 اکتوبر ، 2026 | Saturday , October   03, 2026
ہفتہ ، 03 اکتوبر ، 2026 | Saturday , October   03, 2026

دیو ہیکل آئل ٹینکر رمثان سعودی بیڑے میں شامل

جدہ ..... دیوہیکل آئل ٹینکر ”رمثان “ سعودی جہاز رانی کے بیڑے میں شامل کرلیا گیا، اس موقع پر خیر مقدمی تقریب ہورہی ہے، سعودی عرب نے جنوبی کوریا کی ہونڈائی سامھر کمپنی سے مذکورہ جہازحاصل کیا ہے، اسے دنیا بھر میں چوتھا بڑا آئل ٹینکر مانا جاتا ہے۔
 

شیئر: