Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025

السعودیہ کے طیارے کی قاہرہ واپسی

جدہ ..... قاہرہ سے جدہ آنے والے سعودی طیارے کا پائلٹ اچانک خرابی نظرآنے پر طیارے کو دوبارہ قاہرہ واپس لے گیا، باخبر ذرائع کے مطابق 2گھنٹے کی تاخیر کے بعدطیارہ جدہ کےلئے روانہ ہوا۔طیارہ بوئنگ 777ساخت کا تھا۔
 

شیئر: