Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
تازہ ترین

سعودی قومی تبدیلی پروگرام میں ترامیم

ریاض ....... برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے اطلاع دی ہے کہ سعودی حکومت قومی تبدیلی پروگرام 2020میں ترامیم کا اعلان اکتوبر میں کریگی۔ اسکے بموجب کئی پروگراموں پر عمل درآمد کو ملتوی کیا جائیگا۔ اس طرح یہ پروگرام زیادہ قابل عمل ہوجائیگا۔
 

شیئر: