Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

امیر کویت کی ٹرمپ سے ملاقات

کویت: امیر کویت شیخ جابر الاحمد کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے آج جمعرات(7ستمبر) کو ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ امیر کویت نے خلیجی بحران کے حل کے لئے کی جانے والی کوششوں کے علاوہ مشرق وسطی کی تازہ ترین صورتحال کے متعلق گفتگو کی۔
 

شیئر: