Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ہند سے روہنگیا پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے پر نکتہ چینی

    لندن ۔۔۔۔حکومت ہند نے کہا ہے کہ وہ روہنگیا پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ حکومت نے کہا ہے کہ وہ روہنگیا پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کا ارادہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ملکی کے وزیراعظم نریندر مودی میانمارکے دورے پر ہیں۔انڈیا میں 40  ہزار سے زیادہ روہنگیا پناہ لیے ہوئے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیمیوں نے حکومت کے فیصلے  پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔

شیئر: