ہند سے روہنگیا پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے پر نکتہ چینی
لندن ۔۔۔۔حکومت ہند نے کہا ہے کہ وہ روہنگیا پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ حکومت نے کہا ہے کہ وہ روہنگیا پناہ گزینوں کو ملک بدر کرنے کا ارادہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ملکی کے وزیراعظم نریندر مودی میانمارکے دورے پر ہیں۔انڈیا میں 40 ہزار سے زیادہ روہنگیا پناہ لیے ہوئے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیمیوں نے حکومت کے فیصلے پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔