Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

5برس میں 308ہزار کارکن متاثر

ریاض .... سرکاری رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 5برسوں کے دوران نجی اداروں کے 3لاکھ8ہزار کارکن ڈیوٹی کے دوران متاثر ہوئے۔ ان میں 52فیصد کا تعلق غیر ملکی کارکنان سے ہے۔ سب سے زیادہ واقعات ریاض، مکہ اور الشرقیہ ریجنوں میں ہوئے۔ یہاں ڈیوٹی کے دوران زخمی ہونے والے کارکنان کا تناسب 46فیصد پایا گیا۔ 2016ءکے دوران متاثر کارکنان کی تعداد میں 20فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔
 

شیئر: