Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026

امریکہ میں سعودی آئل ریفائنری بحال

قاہرہ .... امریکہ میں سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل ریفائنری بحال ہوگئی۔ ہاروی طوفان کے باعث آنے والے سیلاب کی وجہ سے بند ہوگئی تھی۔ امریکی خبررساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی آئل ریفائنری رفتہ رفتہ کام شروع کریگی۔ پیر تک 40 فیصد تک بحال ہوجائیگی۔
 

شیئر: