Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

امریکی صدر سے شاہ سلمان کا ٹیلیفونک رابطہ

جدہ ....خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلیفون پر رابطہ قائم کرکے دونوں دوست ملکوں کے باہمی تعلقات ، خطے اور عالمی حالاتِ حاضرہ کا جائزہ لیا۔ شاہ سلمان اور امریکی صدر نے دونوں ملکوں کے اسٹراٹیجک تعلقات کو دوست عوام کے وسیع تر مفاد میں مزید بہتر بنانے کی ضرورت پر زو ردیا۔
 

شیئر: