Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

اسپورٹس بورڈ کا سربراہ تبدیل

جدہ .....خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اسپورٹس کے اعلیٰ بورڈکی مجلس انتظامیہ کے سربراہ محمد بن عبدالملک آل الشیخ کو انکے منصب سے سبکدوش اور انکی جگہ ترکی بن عبدالمحسن آل الشیخ کو نیا سربراہ مقرر کردیا۔ ایوان شاہی نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ رائج الوقت قوانین کے مطابق محمد بن عبدالملک آل الشیخ کو انکے منصب سے برطرف کرکے انکی جگہ ترکی بن عبدالمحسن آل الشیخ کو اسپورٹس کی اعلیٰ بورڈ کی مجلس انتظامیہ کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ فیصلے پر عملدرآمد کا حکمنامہ بھی صادر کردیا گیا۔
 

شیئر: