Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

مقامات مقدسہ کا خلائی منظر

مکہ مکرمہ ..... مکہ مکرمہ ، خانہ کعبہ اور مشاعر مقدسہ کی یہ تصویر ایام حج کے دوران خلا سے لی گئی، رات کے وقت مقدس شہر اور مشاعر مقدسہ کی تمام سڑکیں روشن نظر آرہی ہیں، کلاک ٹاور بھی آسمان سے باتیں کرتا دکھائی دے رہا ہے، سوشل میڈیا پر یہ تصویر وائرل ہوچکی ہے،یہ تصویر امریکی خلائی ایجنسی کے تحت کام کرنے والے روسی خلا نورد نے لی تھی۔

شیئر: