Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

فلسطینی حجاج کا مذہبی نغموں سے استقبال

مدینہ منورہ .... اہل مدینہ اپنے یہاں آمد پرفلسطینی شہداءکے اہل و عیال کا شاندار استقبال عجوہ کھجور اور مذہبی نغمے گاکر کرہے ہیں۔ 500 فلسطینی خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ضیافت میں امسال فریضہ حج ادا کرکے مدینہ منورہ پہنچے ہوئے ہیں۔

شیئر: