Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
تازہ ترین

سعودی بچے نے دل جیت لئے

منیٰ ..... جمرات کے پل کی صفائی کرنے والے سعودی بچے نے بے شمار لوگوں کی دعائیں سمیٹ لیں، وہ کنکریاں جمع کرکے انہیں تھیلے میں بھر رہا ہے، سوشل میڈیا پر سارے سعودیوں سے اس دن مملکت بھر میں یوم صفائی کے طور پر منانے کا مطالبہ کیا جانے لگاہے۔

شیئر: