Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

48 ہزار رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی واپسی

  اسلام آباد ...پاکستان سے رواں سال 48 ہزار رجسٹرڈ افغان مہاجرین اب تک وطن واپس جاچکے ۔ واپس جانے والے افراد کو یو این ایچ سی آر کی جانب سے فی فرد کے حساب سے 200 ڈالر امداد دی جا رہی ہے۔ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی افغان واپسی کا عمل 1979ءسے شروع ہوا تھا۔ حکام کے مطابق پاکستان افغان مہاجرین کی طویل میزبانی کرنے والا پوری دنیا میں واحد ملک ہے ۔ 

شیئر: