Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

16منزلہ عمارت پر ریسنگ ٹریک

لندن۔۔۔۔لندن کی اولڈ اسٹریٹ پر واقع 16منزلہ عمارت کی چھت پر کمپنی نے اپنے ملازمین کیلئے ورزش کیلئے ایک ٹریک بھی بنوا دیا ہے۔ یہ عمارت 230فٹ طویل ہے۔ یہ دورویہ راستہ ہے۔ اس ٹریک پر کمپنی میں کام کرنے والے لوگ وقت بچا کر ریسنگ میں حصہ لے سکیں گے اور یوں خود کو فٹ رکھ سکیں گے۔دوڑنے والوں کو ایک میل کی دوڑ کیلئے اس ٹریک کے 10چکر لگانے ہونگے جبکہ مکمل میراتھن کیلئے 281چکر کرنے ہونگے۔

شیئر: