Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

اظہار وفا

مکہ مکرمہ .... حرم مکی میں ایک جوڑے کا اظہار وفا جس میں شوہر نماز ادا کرنے والی اہلیہ پر چھتری کا سایہ کئے ہوئے کھڑا ہے۔واضح ہو کہ گزشتہ روز وفا و محبت کے ایسے ہی اظہار کی تصویر جاری کی گئی تھی جس میں اہلیہ شوہر کیلئے سائبان بن گئی۔

شیئر: