Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025

اے ٹی ایم سے فی گھنٹہ 85ملین ریال نکالے گئے

ریاض .... 2017ءکے ابتدائی 7ماہ کے دوران سعودی اے ٹی ایم سے فی گھنٹہ 85ملین ریال نکالے گئے۔ مجموعی طور پر 425.7ارب ریال 7ما ہ کے دوران صارفین نے اے ٹی ایم سے نکلوائے۔ یہ اعدادوشمار مملکت کے 6بینکوں اور انکی 2044شاخوں کے ہیں۔
 

شیئر: