Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

مدینہ ایئرپورٹ پر 5ہزار اہلکار تعینات

ریاض ....گزشتہ برس کے مقابلے میں امسال مدینہ منورہ سے 45فیصد زیادہ حجاج کرام وطن واپس ہونگے۔ محکمہ شہری ہوابازی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ حجاج کی خدمت کیلئے 5ہزار سے زیادہ اہلکار مدینہ منورہ کے امیر محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تعینات کئے گئے ہیں۔
 

شیئر: