Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

جازان میں ٹائر اسکریچنگ کرنے والے سعودی گرفتار

جازان....جازان پولیس نے انتہائی خوفناک انداز میں ٹائر اسکریچنگ کرنے والے سعودی نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ انہوں نے شاہراہوں اور چوراہوں پر ہسٹریائی انداز میں ٹائر اسکریچنگ کرکے راہگیروں کو سراسیمہ کردیا تھا۔ کارروائی اس وقت کی گئی جب اسکی وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر ڈالی گئی جس پر مقامی رائے عامہ نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔
 

شیئر: