Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

اقوام متحدہ روہنگیوں کو میانمار کے قہر سے بچائے، امارات

ابوظبی .....متحدہ عرب امارات نے روہنگی مسلمانوں پرمظالم پر میانمار کے حکا م کی مذمت کردی۔امارات نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ وہ میانمار کی مسلم اقلیت کو انسانی امداد ماضی کی طرح حال و مستقبل میں بھی فراہم کرتا رہیگا۔ امارات نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیاہے کہ وہ اس سلسلے میں اپنا کردارادا کرے۔ روہنگی مسلمانوں کو تشدد ، بے دخلی او راجتماعی سزاﺅں کے قہر سے بچائے۔
 

شیئر: