Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
تازہ ترین

ایس ٹی سی صارفین کے لئے دو دن فری کال

ریاض: سعودی اتصالات کمپنی(ایس ٹی سی)کے تمام صارفین دو دن فری کال کریں گے۔ایس ٹی سی نے سعودی فٹبال ٹیم کی ورلڈ کپ کوالیفائی ہونے کی خوشی میں اعلان کیا ہے کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب رات12بجے سے ایس ٹی سی اور دیگر نیٹ ورک پر فری کال کی جاسکتی ہے۔  
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: