Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

فیفا کی طرف سے سعودی ٹیم کومبارکباد

ریاض: فیفا نے سعودی فٹبال ٹیم کو ورلڈ کپ کوالیفائی کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ میچ ختم ہونے کے بعد فیفا نے ٹویٹر پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ میں سعودی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے روس میں منعقد ہونے والی ورلڈ کپ میں نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ سعوی ٹیم پہلی عرب ٹیم ہے جو ورلڈ کپ کوالیفائی کر رہی ہے۔ 
 

شیئر: