Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 06 جولائی ، 2025 | Sunday , July   06, 2025
اتوار ، 06 جولائی ، 2025 | Sunday , July   06, 2025
تازہ ترین

قومی اسمبلی کا اجلاس 11ستمبر کو طلب

اسلام آباد...قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 11 ستمبرکی شام5بجے طلب کرلیا گیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ اہم قومی اور عالمی امور زیر بحث آئیں گے۔ تحریک انصاف نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مظالم پر بحث کرانے کے لئے قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرائی ہے۔اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بھی کہا ہے کہ پیپلزپارٹی روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے معاملے کو قومی اسمبلی میں اٹھائے گی ۔

 

شیئر: