Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 03 جولائی ، 2025 | Thursday , July   03, 2025
جمعرات ، 03 جولائی ، 2025 | Thursday , July   03, 2025
تازہ ترین

شہباز شریف بھی لندن چلے گئے

  لاہور...وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف 3 روزہ دورے پر لندن روانہ ہوگئے۔وہ اپنی بھابھی بیگم کلثوم نواز کی عیادت کریں گے۔ شہبازشریف ن لیگ لندن کے رہنماوں سے بھی ملاقات کریں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب کے بیٹے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز اہل خانہ سمیت پہلے ہی لندن میں موجود ہیں۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف بھی لندن میںہیں، انہوں نے عید بھی وہاں منائی۔

 

شیئر: