Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

امریکی صدر نے سکیورٹی کابینہ کی خصوصی میٹنگ طلب کر لی

    واشنگٹن۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کی میٹنگ طلب کر لی ہے۔  وائٹ ہاؤس کی خاتون ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا کہ اس کمیٹی کے تمام اراکین صورت حال پر پہلے سے گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور اس دوران ٹرمپ مجموعی صورت حال کو زیر بحث لانا چاہتے ہیں۔ اس میٹنگ میں شمالی کوریا کے نئے جوہری تجربے کے بعد کی صورت حال پر غور کیا جائے گا۔ ٹرمپ نے اپنی ٹویٹ میں اس تجربے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے امریکا کے لیے خطرناک قرار دیا تھا۔امکاناً اس اجلاس میں انتہائی سخت اقتصادی پابندیوں کو زیر بحث لایا جا سکتا ہے۔

شیئر: