Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

کابینہ میں توسیع ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے،مایاوتی

لکھنؤ۔۔۔۔۔بہوجن سماج پارٹی کی صدر اور اتر پردیش کی سابق وزیر اعلیٰ مایاوتی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کابینہ میں آج کی گئی ردوبدل اپنی ناکامیوں پر سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا حقیقت میں مودی حکومت ملک کے مسائل ، غریبی اور روزگار کے مواقع  پیدا کرکے بے روزگاری کے مسائل دور کرنے، گنگا کی صفائی اور ملک کے کروڑوں عوام سے کئے گئے انتخابی وعدوں کو پورا کرنے میں بری طرح ناکام رہی ہے۔ اس لئے عوام کی توجہ ہٹانے کی یہ ایک کوشش ہے۔

شیئر: