Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

چمنستان اسلام و مسلمین

حجاج کرام نے وزارت صحت کی ہدایت پر طواف کے دوران چھتریوں کا استعمال کیا۔ 12ذو الحجہ کا یہ منظر تاریخ عالم میں انفرادیت کا ایک نیا باب رقم کر گیا جس میں کعبۃ اللہ ایک مرکز اور طائفین چمنستان اسلام کے پھول دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ وڈیو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وائرل ہوگئی۔ 
 

شیئر: