Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
تازہ ترین

انتخابی مہم تیز کی جائے ،مریم نواز

لاہور... ن لیگ نے عید کے دوسرے دن این اے 120 میں انتخابی مہم دوبارہ شروع کردی ۔اتوار کو سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے رائے ونڈ میںاجلاس کی صدارت کی۔ انتخابی عملی کا جائزہ لیا گیا۔ پرویز ملک، میاں مرغوب اور خواجہ حسان سمیت دیگر کی شرکت کی۔ بلدیاتی نما ئندے بھی موجود تھے۔ اس موقع پرمریم نواز نے ضمنی انتخاب کی مہم تیز کرنے کی ہدایت کی اور کارکنوں سے کہا کہ وہ جیت کے لئے دن رات ایک کردیں۔انہوں نے کہا ک کہ میں خود بھی این اے 120میں گھر گھر اور گلی گلی جاوں گی۔

 

شیئر: