Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

سلطانپور میں سوتیلی ماں کے ہاتھوں بیٹی کا قتل

سلطانپور۔۔۔۔اترپردیش کے سلطان پور ضلع کے امیٹھی میں ایک خاتون نے اپنی 5سالہ سوتیلی بیٹی کا گلا گھونٹ کر قتل کردیااور لاش نہر کے کنارے جھاڑیوں میں پھینک دیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ رام دت نے شکایت درج کرائی کہ اس کی بیٹی روشنی کو بیوی نے کانتی نے روشنی کے نام کی زمین حاصل کرنے کے لالچ میں قتل کیا ہے۔ پولیس نے نعش برآمد کرکے ملزمہ کو حراست میں لے لیا اور معاملے کی چھان بین کررہی ہے۔

شیئر: