Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

ٓآرمی چیف جنرل باجوہ کا دورہ بلوچستان

 ٓراولپنڈی... آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اتوار کوکوئٹہ پہنچ گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف گوادر اور تربت میں مسلح افواج کے افسران و جوانوں اور قبائلی عمائدین سے ملاقاتیں کریں گے اور ان کی عید کی خوشیوں میں شریک ہوں گے۔

شیئر: