Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

مشاعر میں امن عامہ کی فضائی نگرانی

منیٰ..... محکمہ امن عامہ کی جانب سے عید الاضحی کے روز مشاعر مقدسہ میں فضائی نگرانی کےلئے14 پروازیں کی گئیں ۔ ادارہ امن عامہ میں فضائی نگرانی کے شعبے کے ڈائریکٹر بریگیڈئیر محمد عید الحربی نے سبق نیوز کو بتایا کہ انکے ادارے کی جانب سے مشاعر مقدسہ کی مسلسل فضائی نگرانی کی جارہی ہے ۔ کسی بھی واقعے کی فوری طور پر رپورٹ گراﺅنڈ کنٹرول روم میں ارسا ل کردی جاتی ہے جہاں سے امدادی یونٹ جائے وقوعہ پر پہنچ جاتی ہے ۔ فضائی نگرانی کا عمل حج کے اختتام تک جاری رہے گا ۔ 

شیئر: