Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025

عیدالاضحی امن کا پیغام دیتی ہے،جنرل باجوہ

  راولپنڈی... آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستانیوں کو عید الاضحی کی مبارک باد پیش کی ہے۔آئی ایس پی آرکے مطابق جنرل باجوہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ عیدالاضحی ہمیں امن، خوشی، انسانیت کیلئے قربانی کا پیغام دیتی ہے۔دریں اثناءایئرچیف سہیل امان نے بھی قوم کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ قربانی اور ایثار کا درس د یتی ہے۔افسران اور جوان قوم کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں۔ اس موقع پر شہداءکی قربانیوں کو سلام کرتے ہیں۔ اللہ ہمیشہ پاکستان کو سلامت رکھے۔

 

شیئر: