Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

امریکہ سے جامع مذاکرات ضروری ہیں،غلام دستگیر

  اسلام آباد...وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان غلط فہمیوں کے خاتمے کیلئے جامع مذاکرات ضروری ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کیلئے امریکہ کےساتھ تعاون کا خواہاں ہے۔انہوں نے کہاکہ وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف عید الاضحی کے بعد مشاورت کے لئے چین اور روس کا دورہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف ہر اول دستے کا کردار ادا کیا ہے جس سے کوئی انکار نہیں کرسکتا۔

 

شیئر: