Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

گیس سیلنڈرکی قیمت میں8 تا74روپے اضافہ

نئی دہلی۔۔۔۔۔آئیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے سبسڈی والے گیس سیلنڈرکی قیمت میں فی سیلنڈر8روپے اور غیر سبسڈی والے سیلنڈر میں 74روپے اضافہ کردیا۔انڈیا آئل کے مطابق دارالحکومت دہلی میں سبسڈی والا سیلنڈر اب 487روپے 18پیسے میں ملے گا جبکہ پہلے 479روپے 77پیسے میں دستیاب تھا۔غیر سبسڈی والے سیلنڈراب 597روپے 50پیسے مل رہے ہیں جو پہلے 524روپے میں فروخت کئے جاتے تھے۔حکومت نے سبسڈی مرحلہ وار ختم کرنے کیلئے پہلے ماہانہ 2روپے بڑھانے کی بات کی تھی بعد ازاں موجودہ مالی سال کے اختتام تک سبسڈی مکمل ختم کرنے کیلئے فی سیلنڈر کی قیمت میں 4روپے اضافہ کردیا گیا۔ رواں سال جولائی میں رسوئی گیس فی سیلنڈر 32روپے اضافہ کیا گیا۔ یہ اضافہ حکومت کی جانب سے امسال یکم جولائی سے لگائے گئے ٹیکس( جی ایس ٹی)
 کا نتیجہ ہے۔

شیئر: