Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

میدان عرفات سے کوڑا اٹھانے کا کام شروع

عرفات: میدان عرفات سے کوڑا اٹھانے کا کام شروع کردیا گیا۔ مکہ مکرمہ میونسپلٹی نے میدان عرفات کی صفائی کے لئے کارکنوں کے علاوہ ضروری میشنیں فراہم کردی ہیں۔ صفائی کارکن میدان عرفہ سمیت مزدلفہ میں بھی صفائی کریں گے۔میونسپلٹی نے کہا ہے کہ عرفات اور مزدلفہ کی صفائی کے لئے کارکن دو شفٹوں میں کام کریں گے۔
 

شیئر: