Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

عید کے پہلے دن5لاکھ81ہزار قربانیاں کی گئیں

منی: عید الاضحی کے پہلے دن 5لاکھ 18ہزار سے زائد قربانیاں کی گئیں۔ یہ تعداد جمعہ کے دن دوپہر تک کی ہے۔ اضاحی پروجیکٹ کے تحت 7مذبح خانوں میں قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔ پروجیکٹ کے نگران موسی بن علی العکاسی نے بتایا کہ ایک لاکھ81ہزار سے زایادہ بکرے جبکہ 337ہزار اونٹ اور گائے کی قربانی کی گئی۔انہوں نے کہا کہ امسال ریکارڈ قربانیاں کی جائیں گی۔ قربانی کا گوشت طے شدہ جدول کے مطابق دنیا کے مسلمانوں میں تقسیم کیا جائے گا۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: