Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 03 جولائی ، 2025 | Thursday , July   03, 2025
جمعرات ، 03 جولائی ، 2025 | Thursday , July   03, 2025
تازہ ترین

بلوچستان میں کچھی کینال منصوبے کا پہلا مرحلہ مکمل

  کوئٹہ ...واپڈا نے بلوچستان میں کچھی کینال منصوبے کے پہلے مرحلے کی تعمیر80 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کرلی ۔وزیراعظم شاہدخاقان عباسی رواں ماہ دوسرے ہفتے میں پانی کی تقسیم کے نظام میں پانی جاری کرکے منصوبے کا باضابطہ افتتاح کریں گے۔363 کلو میٹر طویل نہر تونسہ بیراج سے شروع ہوکر ضلع ڈیرہ بگٹی پرختم ہوگی۔
 

 

شیئر: