Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

عرفات سے نکلنے والی پہلی ٹرین مزدلفہ کی طرف روانہ

عرفات: حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کرنے کے بعد حاجیوں کی بڑی تعداد نے مزدلفہ جانے کے لئے ٹرین کا سفر کیا۔ محکمہ ریلوے کی طرف سے مزدلفہ جانے والی پہلی ٹرین کی تصاویر جاری ہوئی ہیں۔ 
 

شیئر: