Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 20 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   20, 2025
ہفتہ ، 20 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   20, 2025

بیگم کلثوم نواز کی لندن میں سرجری

لندن... سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی لندن کے اسپتال میں سرجری کی جارہی ہے۔ نوازشریف اپنی اہلیہ کی تیمارداری کے لئے اسپتال میں موجود ہیں۔مریم نواز نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ کلثوم نواز کی سرجری شروع کردی گئی۔انہوں نے اپنی والدہ کی جلدصحت یابی کےلئے دعاوں کی درخواست بھی کی۔

شیئر: