Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

ترکی بم دھماکہ، متعدد افراد زخمی

      انقرہ ۔۔۔۔۔ترکی کے صوبہ ازمیر میں کچرے کے کنٹینر میں بم دھماکہ  سے متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔بم پھٹنے کا واقعہ  ایجیئن ساحلی علاقہ میں پیش آیا  ۔ جہاں  کچرے کے کنٹینر  کے   قریب سے گزرنے والی شٹل بس کے 6 مسافر زخمی ہو گئے ۔  حکام کے مطابق  دھماکہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے ہوا ۔

شیئر: