Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ہندوستانی مسافر طیارے کی ایمر جنسی لینڈنگ

       ممبئی  ۔۔۔۔۔کوچی سے ممبئی جا نے والے مسافر طیارے نے  ایمر جنسی لینڈنگ کی جس کے بعد جہاز میں سوار تمام 166 مسافروں کو فوری طور پر  جہاز سے نیچے اتار لیا گیا ۔  جمعرات کوذرائع نے  بتایا کہ دوران پرواز جہاز کے انجن میں ٹیکنیکل خرابی پیدا ہو گئی جس کے  بعد جہاز کا رخ  فوری طور پر قریب ترین گوا ایئر پورٹ کی طرف موڑ دیا گیا۔

شیئر: