Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 نومبر ، 2026 | Monday , November &nbs+03:00; 09, 2026
پیر ، 09 نومبر ، 2026 | Monday , November &nbs+03:00; 09, 2026

حج موسم میں 9حجنوں کے ہاں ولادت

مکہ مکرمہ: حج موسم کے آغاز سے لے آج تک 9حجنوں کے ہاں ولادت ہوئی ۔ مکہ مکرمہ بچہ زچہ اسپتال کے مطابق تمام حجنوں کو طبی سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تمام نومولود خیریت سے ہیں ۔ کاغذی کارروائی کی تکمیل کے بعد بچوں کو والدین کے حوالے کیا گیا۔ حجنوں نے بہترین طبی خدمات پر سعودی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: