Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

حکومت باباؤں کو دی گئی زمینیں واپس لے، کانگریس

بھنڈ۔۔۔۔۔سابق وزیر اور مدھیہ پردیش کانگریس کے نائب صدر ڈاکٹر گووند سنگھ نے ریاست میں کانگریسی حکومت کے دور میں باباؤں کو دی گئی زمین کے فیصلے کو غلط قراردیتے ہوئے موجودہ بی جے پی حکومت سے مطالبہ کیا کہ بابا ؤں کو دی گئی زمینیں واپس لے ۔انہوں نے کہا کہ بظاہر سماجی خدمت گار گرمیت آج سلاخوں کے پیچھے پہنچ چکا ہے۔ آشرم کے نام پر ملک کی کئی ریاستوں میں ملکیت بنا رکھی ہے۔ ڈاکٹر سنگھ نے کانگریس کی حکومت میں گرمیت سنگھ کو گرانٹ میں دی گئی زمین کے فیصلے کو بھی غلط قراردیا۔

شیئر: